مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ قَطَعَ السِّدْرَ] · حديث 6274
6274 - عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مِنَ اللَّهِ لَا مِنْ رَسُولِهِ: لَعَنَ اللَّهُ قَاطِعَ السِّدْرِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ الْحَارِثِ قَالَ الْعُقَيْلِيُّ: لَا يَصِحُّ حَدِيثُهُ، يَعْنِي: هَذَا الْحَدِيثَ.
حضرت معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ” اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ حکم ہے اس کے رسول کی طرف سے نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بیری کے درخت کو کاٹنےوالے پر لعنت کی ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحییٰ بن حارث ہے عقیلی بیان کرتے ہیں : اس کی نقل کردہ حدیث صحیح نہیں ہے راوی بیان کرتے ہیں : ان کی مراد یہ والی حدیث ہے۔
معاوية بن حيدة
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Door in who cut off the bridge] · Hadith 6274
