مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابٌ فِي الْمُحْرِمِ يَرْبُطُ الْهِمْيَانَ وَيَدْخُلُ الْبُسْتَانَ وَيَشُمُّ الرَّيْحَانَ] · حديث 5425
5425 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ «كَانَ لَا يَرَى بِالْهِمْيَانِ لِلْمُحْرِمِ بَأْسًا». رَوَى ذَلِكَ ابْنُ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓکے بارے میں یہ بات منقول ہے: وہ احرام والے شخص کے لئے تھیلی باند ھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ حضرت عبداللہ بن عباس ؓنے یہ بات نبی اکرم ﷺکے حوالے سے نقل کی ہے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن خالدسمتی ہے‘ اور وہ ضعیف ہے۔
فِيهِ يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
Hadith 5425
