مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابُ الرِّفْقِ فِي الْمَعِيشَةِ] · حديث 6308
6308 - عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: " «مِنْ فِقْهِ الرَّجُلِ رِفْقُهُ فِي مَعِيشَتِهِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فر مان نقل کرتے ہیں: ’’آدمی کی سمجھ بوجھ میں یہ بات شامل ہے کہ وہ زندگی میں نرمی ( کارویہ) اختیار کرے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابومریم ہے وہ اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ،
Hadith 6308
