مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابُ مَتَى تَجِبُ الزَّكَاةُ] · حديث 4420
4420 - عَنْ أُمِّ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيَّةِ امْرَأَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «لَيْسَ عَلَى مَنِ اسْتَفَادَ مَالًا زَكَاةٌ حَتَّى يَحُولَ عَلَيْهِ الْحَوْلُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیّدہ اُمّ سعد انصاریہ رضی اللہ عنہ جو حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی اہلیہ ہیں وہ بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جس شخص نے مال حاصل کیا ہو، اُس پرز کوٰۃ اس وقت تک لازم نہیں ہوگی ،جب تک اس پر ایک سال نہیں گزر جاتا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عنبسہ بن عبدالرحمن ہے ، اور وہ ضعیف ہے۔
أُم سعد الأَنصارية امرأَة زيد بن ثابت
Hadith 4420
