مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابٌ فِي اسْمِهَا] · حديث 5784
5784 - عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ سَمَّى الْمَدِينَةَ يَثْرِبَ فَلْيَسْتَغْفِرِ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ هِيَ طَابَةُ هِيَ طَابَةُ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو يَعْلَى، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص مدینہ منورہ کو ’’ یثرب‘‘ کہتا ہے وہ اللہ تعالی ٰسے مغفرت طلب کرے یہ ’’طابہ‘‘ ہے ’’طابہ ‘‘ ہے۔ یہ روایت امام احمد اور امام ابویعلی ٰنے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
Hadith 5784
