مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الِاحْتِلَامِ] · حديث 1446
1446 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «مَا احْتَلَمَ نَبِيٌّ قَطُّ، إِنَّمَا الِاحْتِلَامُ مِنَ الشَّيْطَانِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، وَهُوَ مُجْمَعٌ عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کسی بھی نبی کو کبھی احتلام نہیں ہوا کیونکہ احتلام شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبدالعزیز بن ابو ثابت ہے جس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے۔
الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، وَهُوَ مُجْمَعٌ عَلَى ضَعْفِهِ. ← «مَا احْتَلَمَ نَبِيٌّ قَطُّ، إِنَّمَا الِاحْتِلَامُ مِنَ الشَّيْطَانِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Section of the vagina] · Hadith 1446
