مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ باب · حديث 5163
5163 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ صَامَ الدَّهْرَ ضُيِّقَتْ عَلَيْهِ جَهَنَّمُ هَكَذَا». وَقَبَضَ كَفَّهُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَعَقَدَ تِسْعِينَ. وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ نبی اکرم ﷺکا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:’’جوشخص ہمیشہ روزے رکھتا ہے اس پر جہنم یوں تنگ ہو جائے گی‘‘۔ نبی اکرمﷺنے اپنی مٹھی بند کرکےیہ بات ارشادفرمائی۔یہ روایت امام احمداورامام بزارنےنقل کی ہے‘تاہم انہوں نےیہ الفاظ نقل کیے ہیں:’’نبی اکرمﷺنےنوےکاعددبناکریہ بات ارشادفرمائی‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال’’صحیح‘‘کے رجال ہیں۔
اَبِیْ مُوْسیٰ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Chapter · Hadith 5163
