مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابٌ فِي مَنْعِ الْمُشْرِكِينَ مِنْ دُخُولِ الْمَسْجِدِ] · حديث 5892
5892 - عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «لَا يَدْخُلُ مَسْجِدَنَا هَذَا مُشْرِكٌ بَعْدَ عَامِنَا هَذَا إِلَّا أَهْلَ الْكِتَابِ وَخَدَمَهُمْ» "، وَفِي رِوَايَةٍ: " «وَخَدَمَكُمْ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’اس سال کے بعد ہماری مسجد میں کوئی مشرک داخل نہیں ہوگا البتہ اہل کتاب اور ان کے خادموں کا معاملہ مختلف ہے ‘‘ ۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : تمہارے خادموں کا معاملہ مختلف ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اشعث بن سوار ہے اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
النَّبِيِّ ← جَابِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter on Preventing Participants from Entering the Mosque] · Hadith 5892
