مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ مَعْرِفَةِ مَعْنَى الْحَدِيثِ بِلُغَةِ قُرَيْشٍ] · حديث 570
570 - عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «الْحَدِيثُ عَلَى مَا تَعْرِفُونَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ رَوْحُ بْنُ صَلَاحٍ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَالْحَاكِمُ، وَضَعَّفَهُ ابْنُ عَدِيٍّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : " بات کا وہ مفہوم مراد ہوتا ہے جس سے تم آشنا ہو " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی روح بن صلاح ہے ابن حبان اور امام حاکم نے اسے ثقہ قرار دیا ہے جبکہ ابن عدی نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ، اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔
النَّبِيِّ ← عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter: Knowing the Meaning of Hadith in the Language of Quraysh] · Hadith 570
