مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِي الْإِبِلِ] · حديث 6264
6264 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: مَا أَتْرُكُ بِعْدِي شَيْئًا أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ إِبِلٍ وَأَسْقِيَةٍ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں اپنے بعد کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑ کے جارہا ہوں ‘جو میرے نزدیک اونٹ اور کھجور کے درختوں سے زیادہ پسند یدہ ہو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہےاور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 6264
