مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ الْإِهْلَالِ وَالتَّلْبِيَةِ] · حديث 5354
5354 - عَنْ أَنَسٍ «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحْرَمَ فِي دُبُرِ الصَّلَاةِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا شَيْخِ الْبَزَّارِ، وَقَدْ حَسَّنَ التِّرْمِذِيُّ حَدِيثَهُ.
حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺنے نماز کے بعد احرام باندھا تھا۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اوراس کے رجال’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں صرف امام بزار کے استادکا معاملہ مختلف ہے۔ امام ترمذی نے اس کی نقل کردہ حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › [Chapter of devotion and worship] · Hadith 5354
