مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ لَمْ يُحْسِنِ الْوُضُوءَ] · حديث 1235
1235 - عَنْ مُعَيْقِيبٍ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " وَيْلٌ لِلْأَعْقَابِ مِنَ النَّارِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ، وَالْأَكْثَرُ عَلَى تَضْعِيفِهِ.
حضرت معیقیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " (بعض ) ایڑیوں کے لئے جہنم کی بربادی ہے"۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ' اس کی سند میں ایک راوی ایوب بن عتبہ ہے' اکثر حضرات نے اسے "ضعیف ''قرار دیا ہے ۔
مُعَيْقِيبٌ
Hadith 1235
