مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ كَمْ يَقْرَأُ فِي اللَّيْلِ] · حديث 3608
3608 - عَنْ وَاثِلَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «عُدَّ الْآيَ فِي التَّطَوُّعِ وَلَا تَعُدَّهُ فِي الْفَرِيضَةِ» ". رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ أَبُو يَحْيَى التَّمِيمِيُّ الْكُوفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت واثلہ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان نقل کرتے ہیں: نفل نماز میں تم آیات کو شمار کرلو،لیکن فرض میں انہیں شما رنہ کرو۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابو یحییٰ تمیمی کوفی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← وَاثِلَةَ
Hadith 3608
