مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ نَذَرَ الصَّلَاةَ فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ] · حديث 6983
6983 - عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ قَالَ: «جَاءَ الشَّرِيدُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَوْمَ [الْفَتْحِ]، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي نَذَرْتُ إِنِ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ فَتَحَ عَلَيْكَ مَكَّةَ أَنْ أُصَلِّيَ فِي بَيْتِ الْمَقْدِسِ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " هَا هُنَا فَصَلِّ " ثَلَاثَ مَرَّاتٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مُرْسَلًا، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں : حضرت شریدرضی اللہ عنہ اپنی فتح کے دن، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ، انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ !میں نے یہ نذر مانی تھی کہ اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کے لئے مکہ کو فتح کر دیا ، تو میں بیت المقدس میں نماز ادا کروں گا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم یہاں نماز ادا کرلو! یہ بات آپ نے تین مرتبہ ارشاد فرمائی۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں ”مرسل‘‘ روایت کے طور پرنقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
«جَاءَ الشَّرِيدُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ يَوْمَ [الْفَتْحِ]، فَقَالَ: ← عَطَاءُ بْنُ اَبِیْ رَبَاحٍ
Hadith 6983
