مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَتَقَدَّمُ رَمَضَانَ بِصَوْمٍ] · حديث 4823
4823 - عَنْ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ، «عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَى أَنْ يُتَقَدَّمَ رَمَضَانُ بِصَوْمِ يَوْمٍ حَتَّى يَرَوُا الْهِلَالَ أَوْ تَفِيَ الْعِدَّةُ، ثُمَّ لَا يُفْطِرُوا حَتَّى يَرَوْهُ أَوْ تَفِيَ الْعِدَّةُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مَنْ لَا أَعْرِفُهُ.
حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: آپ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ رمضان سے ایک دن پہلے ہی روزہ رکھ لیا جائے جب تک آدمی پہلی کا چاندنہیں دیکھتا یا تعداد مکمل نہیں ہوجاتی ہے، اور پھر لوگ روزہ رکھنا اس وقت تک ختم نہیں کریں گے جب تک اس (پہلی کے چاند ) کونہیں دیکھ لیتے یا تعداد مکمل نہیں ہوجاتی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایساراوی ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔
طلق بن علي
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter: Who Leads Ramadan with Fasting] · Hadith 4823
