مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الْإِمْسَاكِ عَنْ بَعْضِ الْحَدِيثِ] · حديث 666
666 - عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ قَالَ: بَعَثَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ وَأَبِي الدَّرْدَاءِ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي تُكْثِرُونَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ فَحَبَسَهُمْ بِالْمَدِينَةِ حَتَّى اسْتُشْهِدَ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ. قُلْتُ: هَذَا أَثَرٌ مُنْقَطِعٌ، وَإِبْرَاهِيمُ وُلِدَ سَنَةَ عِشْرِينَ، وَلَمْ يُدْرِكْ مِنْ حَيَاةِ عُمَرَ إِلَّا ثَلَاثَ سِنِينَ، وَابْنُ مَسْعُودٍ كَانَ بِالْكُوفَةِ، وَلَا يَصِحُّ هَذَا عَنْ عُمَرَ. قُلْتُ: وَيَأْتِي بَابُ التَّثَبُّتِ عَنْ بَعْضِ الْحَدِيثِ.
ابراہیم بن عبدالرحمن بن عوف بیان کرتے ہیں : حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ کی طرف پیغام بھیجا اور فرمایا : آپ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے بکثرت احادیث کیوں روایت کرتے ہیں : پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان حضرات کو مدینہ منوہر میں روکے رکھا ، یہاں تک کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جام شہادت نوش کر لیا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : یہ منقطع روایت ہے ، ابراہیم نامی راوی بیس ہجری میں پیدا ہوئے تھے ، انہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی زندگی کے صرف تین سال ملے تھے اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کوفہ میں رہے ہیں رو یہ روایت حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے مستند طور پر منقول نہیں ہے ، میں یہ کہتا ہوں : بعض احادیث کے بارے میں تحقیق کرنے سے متعلق باب آگے آئے گا۔
بَعْضَ الْحَدِيثِ، ← عُمَرَ. قُلْتُ: وَيَأْتِي بَابُ التَّثَبُّتِ ← ابْنُ مَسْعُودٍ كَانَ بِالْكُوفَةِ، وَلَا يَصِحُّ هَذَا ← «مَا هَذَا الْحَدِيثُ الَّذِي تُكْثِرُونَ ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← أَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ ← بَعَثَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِلَى ابْنِ مَسْعُودٍ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ،
Hadith 666
