مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابٌ فِيمَنْ مَاتَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ] · حديث 79
79 - عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «مَنْ مَاتَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ قِيلَ لَهُ: ادْخُلْ مِنْ أَيِّ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ الثَّمَانِيَةِ شِئْتَ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِي إِسْنَادِهِ شَهْرُ بْنُ حَوْشَبٍ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: " جو شخص ایسی حالت میں مرتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو، تو اس سے کہا جائے گا: تم جنت کے آٹھ دروازوں میں سے ، جس سے چاہو ( جنت میں ) داخل ہو جاؤ ! "۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی شہر بن حوشب ہے، جس کی تو ثیق کی گئی ہے۔
النَّبِيِّ ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، أَنَّهُ
Hadith 79
