مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ كَانَ سَيِّئَ الْحِرْفَةِ] · حديث 6318
6318 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو «أَنَّ رَجُلًا شَكَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُوءَ الْحِرْفَةِ فَقَالَ: " رَبِّ صَغِيرًا ". فَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: " مُهْرًا أَوْ غُلَامًا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ؛ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: وَاهِي الْحَدِيثِ.
حضرت عبداللہ بن عمر و رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خراب کاریگری کی شکایت کی‘ تو آپ نے فرمایا: تم چھوٹے ( بچے) کی تربیت کرو میں نے آپ سے اس بارے میں دریافت کیا ‘تو آپ نے فرمایا:خواہ گھوڑے کا بچہ ہو یا لڑ کا ہو‘ جب وہ چھوٹا ہو‘ تو تربیت کرو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن یزید بکری ہے ابوحاتم کہتے ہیں:یہ واہی الحدیث ہے۔
أَبُو حَاتِمٍ: وَاهِي الْحَدِيثِ. ← الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْبَكْرِيُّ؛ ← مُهْرًا أَوْ غُلَامًا» رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، ← رَبِّ صَغِيرًا فَسَأَلْتُهُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو «أَنَّ رَجُلًا شَكَا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ سُوءَ الْحِرْفَةِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Chapter on who is of a bad profession] · Hadith 6318
