مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ] · حديث 3227
3227 - عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَوْمَ الْعِيدِ يَقُولُ حِينَ صَلَّى قَبْلَ الْخُطْبَةِ ثُمَّ قَامَ يَخْطُبُ النَّاسَ: أَيُّهَا النَّاسُ كُلٌّ سُنَّةُ اللَّهِ وَسُنَّةُ رَسُولِهِ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ
وہب بن کیسان بیان کرتے ہیں: میں نے عید کے دن حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جب انہوں نے خطبہ سے پہلے نماز ادا کی تھی' اور پھر کھڑے ہو کر لوگوں کو خطبہ دیا تھا (تو یہ فرمایا تھا: ) اے لوگو! یہ سب اللہ تعالیٰ کی (مقرر کردہ ) سنت ہے' اور اس کے رسول کی سنت ہے۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے' اور اس کے رجال " ثقہ" ہیں۔
عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الزُّبَيْرِ يَوْمَ الْعِيدِ ← وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of prayer before the sermon] · Hadith 3227
