مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَحْكَامِ] ‹ [بَابٌ فِي الرِّشَا] · حديث 7024
7024 - وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: «لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الرَّاشِيَ وَالْمُرْتَشِيَ وَالرَّائِشَ» - يَعْنِي الَّذِي يَمْشِي بَيْنَهُمَا -. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو الْخَطَّابِ، وَهُوَ مَجْهُولٌ.
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے والے، رشوت لینے والے اور رائش ( راوی کہتے ہیں: یعنی وہ شخص جو ان دونوں کے درمیان معاملہ طے کرتا ہے) پرلعنت کی ہے۔ یہ روایت امام احمد، بزار اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوخطاب ہے اور وہ مجہول ہے۔
الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبُو الْخَطَّابِ، وَهُوَ مَجْهُولٌ. ← الْمُرْتَشِيَ وَالرَّائِشَ» يَعْنِي الَّذِي يَمْشِي بَيْنَهُمَا رَوَاهُ أَحْمَدُ ← «لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ الرَّاشِيَ ← ثَوْبَانَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Rulings] › [Door in the sprinkler] · Hadith 7024
