مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابُ إِشْعَارِ الْبُدْنِ] · حديث 5394
5394 - عَنْ أَنَسٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِذِي الْحُلَيْفَةِ، فَأَمَرَ أَنْ يُشْعَرَ. يَعْنِي: الْبُدْنَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَشَيْخُ الْبَزَّارِ: مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ أَبَانَ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺکا گز رذوالحلیفہ سے ہواتو آپ نے قربانی کے جانور کےاشعار کا حکم دیا۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ امام بزار کے استادمحمد بن اسحاق بن ابان کاذکر کرتے ہوئےمیں نے کسی کونہیں پایا ہے ۔ اس روایت کے بقیہ رجال ’’صحیح‘‘کے رحال ہیں۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Pilgrimage] › Chapter of Body Notice] · Hadith 5394
