مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ التَّيَمُّمِ لِلْمَرَضِ] · حديث 1426
1426 - عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّ رَجُلًا كَانَ بِهِ جُدَرِيٌّ، فَأَمَرَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَقُرِّبَ تُرَابٌ فِي طَسْتٍ أَوْ تَوْرٍ، فَتَمَسَّحَ بِالتُّرَابِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ أَبَانُ بْنُ أَبِي عَيَّاشٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
علقمہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص کو جدری کی بیماری تھی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے حکم دیا ایک طشت یا پیالے میں مٹی اس کے پاس لائی گئی اور اس نے مٹی کے ذریعہ سے مسح کرلیا( یعنی تیمم کر لیا)۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابان بن ابوعیاش اور وہ ضعیف ہے۔
Hadith 1426
