مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابٌ] · حديث 4568
4568 - عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى رِفَاعَةَ بْنِ رَافِعٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَلْعُونٌ مَنْ سَأَلَ بِوَجْهِ اللَّهِ، وَمَلْعُونٌ مَنْ سُئِلَ بِوَجْهِ اللَّهِ فَمَنَعَ سَائِلَهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ کے غلام، حضرت ابو عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’وہ شخص ملعون ہے، جو اللہ کے نام پر مانگے اور وہ شخص ملعون ہے، جس سے اللہ کے نام پر مانگا جائے اور وہ مانگنے والے کو نہ دے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے، جس سے میں واقف نہیں ہوں۔
أبي عبيد مولى رفاعة بن رافع
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Door] · Hadith 4568
