مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مُدَّةِ الْجَمْعِ] · حديث 2976
2976 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَقَامَ بِخَيْبَرَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ يُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمْعًا، وَالْمَغْرِبَ وَالْعَشَاءَ جَمْعًا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ قَالَ الذَّهَبِيُّ: مُنْكَرُ الْحَدِيثِ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآل وسلم خیبر میں سولہ دن مقیم رہے تھےا ور اس دوران آپ ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ اور مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ساتھ ادا کرتے رہے ۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حفص بن عمر جدی ہے امام ذہبی فرماتے ہیں : یہ منکر الحدیث ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the period for the collection period] · Hadith 2976
