مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ] · حديث 3173
3173 - عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ مِنْ غَيْرِ ضَرُورَةٍ طُبِعَ عَلَى قَلْبِهِ» " رَوَاهُ أَحْمَدُ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: " جو شخص کسی ضرورت کے بغیر ' تین مرتبہ جمعہ ترک کر دیتا ہے ' اس کے دل پر مہر لگا دی جاتی ہے''۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ' اور اس کی سند حسن ہے۔
أَبِي قَتَادَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter in Who Leaves a Friday] · Hadith 3173
