مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِي مَوْتِ الْمُؤْمِنِ وَغَيْرِهِ] · حديث 3924
3924 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «قَالَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لِلنَّفْسِ: اخْرُجِي قَالَتْ: لَا أَخْرُجُ إِلَّا كَارِهَةً قَالَ: اخْرُجِي وَإِنْ كَرِهْتِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’ اللہ تعالیٰ نفس ( یعنی روح) سے فرماتا ہے: تم نکل جاؤ! تو وہ عرض کرتی ہے: میں صرف مجبوری کے عالم میں نکلوں گی تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : تم نکل جاؤ اگرچہ تمہیں ناپسند ہو‘‘۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 3924
