مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الصَّلَاةِ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ] · حديث 3685
3685 - عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ الْحَارِثُ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کر تے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی سفر سے واپس تشریف لاتے تھے تو پہلے دو رکعات ادا کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حارث ہے ‘اور وہ ضعیف ہے۔
عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of prayer when coming from travel] · Hadith 3685
