مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ بَابُ مَا اخْتَلَجَ عِرْقٌ إِلَّا بِذَنْبٍ] · حديث 3755
3755 - عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَا اخْتَلَجَ عِرْقٌ وَلَا عَيْنٌ إِلَّا بِذَنْبٍ، وَمَا يَغْفِرُ اللَّهُ أَكْثَرُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَفِيهِ الصَّلْتُ بْنُ بَهْرَامَ وَهُوَ ثِقَةٌ إِلَّا أَنَّهُ كَانَ مُرْجِئًا.
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’ کوئی بھی رگ‘ یا آنکھ خرابی کا شکارکسی گناہ کی وجہ سے ہی ہوتی ہے‘ اور اللہ تعالیٰ جومغفرت کرتا ہے وہ زیادہ ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی صلت بن بہرام ہے وہ ثقہ ہے‘ تاہم وہ مرجئی ہے۔
الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › Chapter that is not a race except with a sin] · Hadith 3755
