مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ] · حديث 2993
2993 - عَنْ قَتَادَةَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ وَعَائِشَةَ كَانَا يَتَطَوَّعَانِ فِي السَّفَرِ قَبْلَ الصَّلَاةِ وَبَعْدَهَا. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَقَتَادَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَلَا عَائِشَةَ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
قتادہ بیان کرتے ہیں : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ سفر کے دوران ( فرض ) نماز سے پہلے اور اس کے بعد میں نوافل ادا کر لیتے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے قتادہ نامی راوی نے حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے اور نہ ہی سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے سماع کیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال "ثقہ " ہیں ۔
Hadith 2993
