مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابُ تَجْدِيدِ الْإِيمَانِ] · حديث 158
158 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَخْلَقُ فِي جَوْفِ أَحَدِكُمْ كَمَا يَخْلَقُ الثَّوْبُ، فَسَلُوا اللَّهَ - تَعَالَى - أَنْ يُجَدِّدَ الْإِيمَانَ فِي قُلُوبِكُمْ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " آدمی کے پیٹ ( یعنی سینے یا دل ) کے اندر ایمان بو سیدہ ہو جاتا ہے ، جس طرح کوئی کپڑا بو سیدہ ہو جاتا ہے ، تو تم لوگ اللہ تعالیٰ سے یہ سوال ( یعنی دعا ) کرو! کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید کر دے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔
عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو
Hadith 158
