مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ أَيُّ النَّاسِ أَعْلَمُ] · حديث 739
739 - عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ «أَنَّ رَجُلًا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: أَيُّ النَّاسِ أَعْلَمُ؟ قَالَ: " أَنْ يَجْمَعَ عِلْمَ النَّاسِ إِلَى عِلْمِهِ، وَكُلُّ صَاحِبِ عِلْمٍ غَرْثَانُ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ مَسْعَدَةُ بْنُ الْيَسَعِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا.
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے دریافت کیا : کون شخص سب سے زیادہ علم رکھتا ہے ؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "وہ جو لوگوں کے علم کو ، اپنے علم کے ساتھ ملا لے ، اور ہر صاحب علم (علم کا ) بھوکا ہوتا ہے "۔یہ روایت امام ابو یعلی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مسعدہ بن یسع ہے اور وہ انتہائی ضعیف ہے ۔
أَيُّ النَّاسِ أَعْلَمُ؟ ← جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّ رَجُلا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Science] › Chapter Which People Know] · Hadith 739
