مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ [بَابُ دُعَاءِ الْحُجَّاجِ وَالْعُمَّارِ] · حديث 5286
5286 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّ عُمَرَ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ فَأَذِنَ لَهُ فَقَالَ: " يَا أَخِي، أَشْرِكْنَا فِي صَالِحِ دُعَائِكَ وَلَا تَنْسَنَا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى، وَفِيهِ عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَاصِمٍ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ لِغَفْلَتِهِ، وَقَدْ وُثِّقَ.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓبیان کر تے ہیں : حضرت عمر ؓنے نبی اکرم سیﷺ سے عمرہ کرنے کی اجازت مانگی نبی کرم ﷺ نے انہیں اجازت دے دی آپ نے ارشادفر مایا: اے میرے بھائی اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں بھی یادرکھنا اور ہمیں بھول نہ جانا۔ یہ روایت امام احمداورامام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عاصم بن عبید اللہ بن عاصم ہے ‘جس کےبارے میں اس کی غفلت کا شکار ہونے کی وجہ سے بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے ویسے اس کی توثیق کی گئی ہے۔
ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ فِي الْعُمْرَةِ فَأَذِنَ لَهُ
Hadith 5286
