مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ الِارْتِيَادِ لِلْبَوْلِ] · حديث 996
996 - «عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَتَبَوَّأُ لِبَوْلِهِ كَمَا يَتَبَوَّأُ لِمَنْزِلِهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَهُوَ مِنْ رِوَايَةِ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ بْنِ دُجَيٍّ عَنْ أَبِيهِ، وَلَمْ أَرَ مَنْ ذَكَرَهُمَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کا یہ معمول تھا' کہ آپ ) پیشاب کرنے کے لیے جگہ مخصوص کرتے تھے' جس طرح آپ پڑاؤ کرنے کے لیے جگہ مخصوص کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے' اسے یحییٰ بن عبید نے اپنے والد سے نقل کیا ہے' میں نے کسی کو ان دونوں کا ذکر کرتے ہوئے دیکھا ہے' اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Hadith 996
