مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي صِيَامِ شَوَّالٍ وَغَيْرِهِ] · حديث 5147
5147 - عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَرِيفٌ مِنْ عُرَفَاءِ قُرَيْشٍ حَدَّثَنِي أَبِي أَنَّهُ سَمِعَ مِنْ فَلْقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ وَشَوَّالًا وَالْأَرْبِعَاءَ وَالْخَمِيسَ دَخَلَ الْجَنَّةَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ يُسَمَّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
عکرمہ بن خالد بیان کرتے ہیں: قریش کے ایک عریف (ریاستی اہلکار) نے مجھے یہ حدیث بیان کی وہ کہتے ہیں: مجھے میرے والد نے یہ بات بیان کی کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺکی زبانی یہ بات سنی ہے :’’جوشخص رمضان اور شوال ‘بدھ اور جمعرات کے روزے رکھتا ہے وہ جنت میں داخل ہوگا‘‘۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے‘ جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے اس کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
أَبِي أَنَّهُ ← عريف من عرفاء قريش ← عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on the fasting of Shawwal and others] · Hadith 5147
