مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْبُيُوعِ] ‹ [بَابٌ فِي الْأَمَانَةِ] · حديث 6703
6703 - عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " أَدِّ الْأَمَانَةَ إِلَى مَنِ ائْتَمَنَكَ، وَلَا تَخُنْ مَنْ خَانَكَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالصَّغِيرِ، وَرِجَالُ الْكَبِيرِ ثِقَاتٌ.
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’امانت اس کو ادا کر دو! جس نے تمہارے پاس امانت کے طور پر رکھوائی ہو، اور جو تمہارے ساتھ خیانت کرے، تم اس کے ساتھ خیانت نہ کرو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم صغیر میں نقل کی ہے،معجم کبیر کے رجال ثقہ ہیں۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Sales] › [Section in the secretariat] · Hadith 6703
