مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ باب · حديث 3945
3945 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «إِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا فَإِذَا أَتَى أَحَدُكُمْ وَفَاةَ أَخِيهِ فَلْيَقُلْ: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُونَ، اللَّهُمَّ اكْتُبْهُ فِي الْمُحْسِنِينَ وَاجْعَلْ كِتَابَهُ فِي عِلِّيِّينَ وَاخُلُفْ عَقِبَهُ فِي الْآخَرِينَ اللَّهُمَّ لَا تَحْرِمْنَا أَجْرَهُ وَلَا تَفْتِنَّا بَعْدَهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ الْأَسَدِيُّ وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: موت کی پریشانی ہوتی ہے ‘جب کوئی شخص اپنے بھائی کی وفات کے وقت آئے ‘ تواسے یہ پڑھنا چاہیے: ” بے شک ہم اللہ تعالیٰ کے لئے مخصوص ہے بے شک ہم نے اسی طرف لوٹ کے جانا ہے‘ اور بے شک ہم نے اپنے پروردگار کی طرف پلٹ کے جانا ہے اے اللہ ! تو اس کو نیکی کرنے والوں میں نوٹ کر لے اوراس کی کتاب کوعیلین میں نوٹ کر لے اور بعد والوں میں اس کی جگہ دیکھ بھال کر نے والا ہو جا اے اللہ ! تو ہمیں اس کے اجر سے محروم نہ رکھنا اور اس کے بعد ہمیں آزمائش کا شکار نہ کرنا‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی قیس بن ربیع اسدی ہے‘ اور اس کے بارےمیں کلام کیا گیا ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 3945
