مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ صَلَاةِ الصُّبْحِ] · حديث 1766
1766 - عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «أَسْفِرُوا بِالْفَجْرِ، فَإِنَّهُ أَعْظَمُ لِلْأَجْرِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت محمود بن لبید انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " صبح کی نماز روشن کر کے ادا کرو کیونکہ یہ زیادہ اجر کے حصول کا باعث ہے " ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمٰن بن زید بن اسلم ہے، اور وہ " ضعیف " ہے۔
مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the time for morning prayers] · Hadith 1766
