مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ الصَّلَاةِ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا] · حديث 3684
3684 - عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: «جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَخْرُجَ إِلَى الْبَحْرِينِ فِي تِجَارَةٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " صَلِّ رَكْعَتَيْنِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض یا رسول اللہ میں تجارت کے سلسلے میں بحرین میں روانہ ہونے لگا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:تم دو رکعات ادا کرلو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے‘ اور اس کے رجال کی تو ثیق کی گئی ہے۔
جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Hadith 3684
