مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْحَجِّ] ‹ بَابٌ فِي السَّفَرِ] · حديث 5281
5281 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «سَافِرُوا تَصِحُّوا وَتَسْلَمُوا» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَارُونَ أَبُو عَلْقَمَةَ الْفَرَوِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. وَقَدْ تَقَدَّمَ حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي فَضْلِ الصَّوْمِ.
حضرت عبداللہ بن عمرؓروایت کرتے ہیں: نبی اکرم ﷺ نے ارشادفر ما یا :’’تم لوگ سفر کر وتم صحت مند ر ہو گے اور سلامت رہو گے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن بارون ابوعلقمہ فروی ہے ‘اور وہ ضعیف ہے۔اس سے پہلے روزے کی فضیلت سے متعلق باب میں حضرت ابو ہر یرہؓ کے حوالے سے منقول حدیث گز رچکی ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 5281
