مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ تَعْجِيلِ الزَّكَاةِ] · حديث 4421
4421 - عَنْ طَلْحَةَ بْنَ عُبَيْدِ اللَّهِ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَجِّلُ صَدَقَةَ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ سَنَتَيْنِ». رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت طلحہ بن عبیدالله رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عباس بن عبد المطلبرضی اللہ عنہ کی ز کوٰۃپیشگی وصول کر لی تھی۔ یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام بزارے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسن بن عمارہ ہے ،اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
طَلْحَۃَ بْنَ عُبَیْدِ اللہِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter of Accelerating Zakat] · Hadith 4421
