مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ خَرَجَ مِنْهُ شَيْءٌ بَعْدَ الْغُسْلِ] · حديث 1503
1503 - عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «إِذَا اغْتَسَلَ أَحَدُكُمْ ثُمَّ ظَهَرَ مِنْ ذَكَرِهِ شَيْءٌ فَلْيَتَوَضَّأْ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، وَهُوَ مُدَلِّسٌ، وَقَدْ عَنْعَنَهُ.
حضرت حکم بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب کوئی شخص غسل کر لے اور پھر اس کی شرمگاہ سے کوئی چیز ظاہر ہو تو اسے وضو کر لینا چاہیے۔یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بقیہ بن ولید ہے اور وہ تدلیس کرنے والا ہے اس نے یہ روایت عنعنہ‘ کے ساتھ نقل کی ہے۔
الْحَکَمِ بْنِ عَمْرٍو
Hadith 1503
