مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · 1 - كِتَابُ الْإِيمَانِ. ‹ بَابُ الْمُؤْمِنُ غَرٌّ كَرِيمٌ] · حديث 270
270 - عَنْ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «الْمُؤْمِنُ غِرٌّ كَرِيمٌ، وَالْفَاجِرُ خِبٌّ لَئِيمٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ يُوسُفُ بْنُ السَّفَرِ، وَهُوَ كَذَّابٌ.
حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں :: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " مؤمن معزز اور کریم ہوتا ہے، جبکہ فاجر دھوکے باز اور کمینہ ہوتا ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند میں ایک راوی یوسف بن سفر ہے اور وہ کذاب ہے۔
كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،
Hadith 270
