مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ باب · حديث 4118
4118 - وَعَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ: تَذَاكَرْنَا الْقِيَامَ عِنْدَ الْجِنَازَةِ عِنْدَ عَلِيٍّ فَقَالَ أَبُو مَسْعُودٍ: مَا زِلْنَا نَفْعَلُهُ. فَقَالَ عَلِيٌّ: صَدَقْتَ ; ذَاكَ وَأَنْتُمْ يَهُودُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
زید بن وہب بیان کرتے ہیں: ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کی موجودگی میں جنازے کے لیے قیام کے معاملے میں گفتگو کر رہے تھے تو حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہم مسلسل ایسا کرتے رہے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تم نے ٹھیک کہا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ تم یہودی ہو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے‘ اوراس کی سند حسن ہے ۔
أَبُو مَسْعُودٍ: مَا زِلْنَا نَفْعَلُهُ. ← تَذَاكَرْنَا الْقِيَامَ عِنْدَ الْجِنَازَةِ عِنْدَ عَلِيٍّ ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ،
Hadith 4118
