مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ تَجْهِيزِ الْمَيِّتِ وَغُسْلِهِ وَالْإِسْرَاعِ بِذَلِكَ] · حديث 4064
4064 - عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ مَاتَ بُكْرَةً فَلَا يُقِيلَنَّ إِلَّا فِي قَبْرِهِ، وَمَنْ مَاتَ عَشِيَّةً فَلَا يَبِيتَنَّ إِلَّا فِي قَبْرِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ الْحَكَمُ بْنُ ظُهَيْرٍ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’ جو شخص صبح کے وقت مر جائے وہ دوپہر قبر میں کرے اور جوشخص شام کو مر جائے وہ رات قبر میں ہی گزارے ( یعنی اس کو جلدی دفن کر دیا جائے )‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی حکم بن ظہیر ہے ‘ اور وہ متروک ہے۔
ابْنِ عُمَرَ
Hadith 4064
