مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ لَا تَحِلُّ لَهُ الزَّكَاةُ] · حديث 4496
4496 - عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ، وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ ابْنُ لَهِيعَةَ، وَفِيهِ كَلَامٌ.
حضرت عبد الرحمن بن ابو کررضی اللہ عنہ اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’خوشحال شخص کے لئے اور صحیح اعضاء کے ما لک (یعنی جو اپا ہج نہ ہو) قوت والے شخص کے لئے زکوٰة وصول کرنا حلال نہیں ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور امام بزارنے نقل کی ہے، اور اس کی سند میں ایک راوی ابن لہیعہ ہے ،اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے۔
النَّبِيِّ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ
Hadith 4496
