مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ فَاتَهُ الْوِتْرُ] · حديث 3488
3488 - عَنِ الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ أَدْرَكَهُ الصُّبْحُ فَلَمْ يُوتِرْ فَلَا وِتْرَ لَهُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ عَنْ صَالِحِ بْنِ مُعَاذٍ الْبَغْدَادِيِّ شَيْخِهِ وَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
حضرت اغر مزنی رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان یہ نقل کرتے ہیں: جس شخص کوصبح ہوجائے اور اس نے وتر ادانہ کیے ہوں تو اب اس کے وتر نہیں ہوں گے۔یہ روایت امام بزارنے صار بن معاذ بغدادی کے حوالے سے نقل کی ہے جو ان کے استاد ہیں میں ان سے واقف نہیں ہوں اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
الْأَغَرِّ الْمُزَنِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [A section in which the tendon is missed] · Hadith 3488
