مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابُ كَمْ يُصَلِّي بِالتَّيَمُّمِ] · حديث 1428
1428 - عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «مِنَ السُّنَّةِ أَنْ لَا يُصَلِّيَ الرَّجُلُ بِالتَّيَمُّمِ إِلَّا صَلَاةً وَاحِدَةً، ثُمَّ يَتَيَمَّمُ لِلْأُخْرَى». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ الْحَسَنُ بْنُ عِمَارَةَ، وَقَدْ ضَعَّفَهُ شُعْبَةُ وَسُفْيَانُ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ.
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں : سنت یہ ہے کہ آدمی تیمم کے ذریعے صرف ایک نماز ادا کرے اور وہ دوسری نماز کے لیے پھر تیمم کرلے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی حسن بن عمارہ ہے جسے شعبہ سفیان اور احمد بن حنبل نے ضعیف قرار دیا ہے۔
مِنَ السُّنَّةِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ،
Hadith 1428
