مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْعِلْمِ] ‹ بَابٌ فِي الْكَلَامِ فِي الرُّوَاةِ] · حديث 662
662 - عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ حَيْدَةَ قَالَ: خَطَبَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: «حَتَّى مَتَى تُرْعَوْنَ عَنْ ذِكْرِ الْفَاجِرِ، هَتِّكُوهُ حَتَّى يَحْذَرَهُ النَّاسُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الثَّلَاثَةِ، وَإِسْنَادُ الْأَوْسَطِ وَالصَّغِيرِ حَسَنٌ، رِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ، وَاخْتُلِفَ فِي بَعْضِهِمُ اخْتِلَافًا لَا يَضُرُّ.
حضرت معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا : " تم لوگ کب تک فاجر کے ذکر کے حوالے سے پریشان رہو گے ؟ تم اس کا پردہ فاش کرو، تاکہ لوگ اس سے بچ کے رہیں " ۔ یہ روایت امام طبرانی نے تینوں کتابوں میں نقل کی ہے ، معجم اوسط اور معجم کبیر صغیر کی سند حسن ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ، اس بعض راویوں کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ، جو نقصان دہ نہیں ہے ۔
«حَتَّى مَتَى تُرْعَوْنَ ← خَطَبَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ ← معاوية بن حيدة
Hadith 662
