مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الْأَضَاحِيِّ] ‹ [بَابُ فَضْلِ الضَّأْنِ] · حديث 5945
5945 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «الْجَذَعُ مِنَ الضَّأْنِ خَيْرٌ مِنَ السَّيِّدِ مِنَ الْمَعْزِ» ". قَالَ دَاوُدُ: السَّيِّدُ: الْجَلِيلُ. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَفِيهِ أَبُو ثُفَالٍ. قَالَ الْبُخَارِيُّ: فِيهِ نَظَرٌ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:”چھوٹا دنبہ بڑے بکرے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے ‘‘ ۔ داؤد نامی راوی کہتے ہیں : سید سے مراد جلیل ( یعنی بڑا یا صحت مند ) ہونا ہے ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابوثفال ہے امام بخاری کہتے ہیں : اس میں غور وفکر کی گنجائش ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [Adahi Book] › [Chapter on the preference of sheep] · Hadith 5945
