مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [أَبْوَابُ الْعِيدَيْنِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَوْتِ] · حديث 3893
3893 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «لَمْ يَلْقَ ابْنُ آدَمَ شَيْئًا قَطُّ مُنْذُ خَلَقَهُ اللَّهَ أَشَدَّ عَلَيْهِ مِنَ الْمَوْتِ "، قَالَ: " ثُمَّ إِنَّ الْمَوْتَ لَأَهْوَنُ مِمَّا بَعْدَهُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ روایت کر تے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا:’’ انسان کو جب سے اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے اس وقت سے لے کر اس نےکبھی بھی کسی ایسی چیز کا سامنانہیں کیا جواس کے لئے موت سے زیادہ سخت ہو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: پھر بعد کی صورت حال کے مقابلے میں موت زیادہ آسان ہوتی ہے‘‘ ۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال کی تو ثیق کی گئی ہے ۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The gates of the two feasts] › [Chapter of what came in death] · Hadith 3893
